شی جن پھنگ کی ہنگری کے صدر تماس سیووک سے ملاقات

2024/05/09 17:05:04
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق   9 مئی کی صبح،   صدر شی جن پھنگ نے بوڈاپیسٹ صدارتی محل میں ہنگری کے صدر  تماس سیووک  سے ملاقات کی۔