ین بی سی کی 8 مئی کی ایک رپورٹ کے مطابق، امریکی پولیس نے جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حامی مظاہرین کے کیمپس کو ہٹانے شروع کر دیئے ہیں اور تقریبا 30 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
حال ہی میں واشنگٹن، نیویارک، اٹلانٹا، لاس اینجلس اور دیگر علاقوں کےکالجز اور یونیورسٹیز میں مظاہرے شروع ہو ئے تھے جن میں مظاہرین نے امریکی حکومت سے اسرائیل کی فوجی حمایت ختم کرنے اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے ۔