شی جن پھنگ کی ہنگری کے وزیر اعظم اوربان کی جانب منعقدہ الوداعی سرگرمی میں شرکت

2024/05/10 21:59:54
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق دس مئی کی دو پہر کو چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بوڈاپیسٹ میں ہنگری کے وزیر اعظم اوربان اور ان کی اہلیہ کی جانب سے منعقدہ الوداعی سرگرمی میں شرکت کی۔