چین-یورپ ریلوے ایکسپریس چین اور مغرب کو جیت جیت کے مستقبل کے لئے جوڑتا ہے

2024/05/10 11:09:36
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق  8 مئی کو  اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں چین یورپ ٹرین ای وو - میڈرڈ" کے افتتاح کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر  ایک  تقریب منعقد ہوئی۔  زندگی کے تمام شعبوں  سے تعلق رکھنے والے   چین اور  ہسپانوی    نمائندوں نے    تقریب میں شرکت کی ۔ شرکاء نے  گزشتہ دس سالوں میں چین یورپ ریلوے ایکسپریس سے دونوں ممالک کے عوام کو حاصل ہونے والے فوائد کی تعریف کی۔

یاد رہے کہ  18 نومبر   2014 کو ،   چین -یورپ ٹرین چین کے شہر   ای وو سے  روانہ ہوتے ہوئے  براستہ سنکیانگ ،    قازقستان ، روس ، بیلاروس ، پولینڈ ، جرمنی  اور  فرانس     21 دن میں    اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ پہنچی تھی ۔