چین اور ہنگری کے رہنماؤں کا چین۔ہنگری تعلقات کو نئے عہد میں ہمہ موسمی جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے کا اعلان

2024/05/10 00:43:45
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق نو مئی کی سہ پہر  چینی صدر شی جن پھنگ نے بوڈاپیسٹ میں ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کے ساتھ  بات چیت کی۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے  چین - ہنگری  تعلقات کو نئے عہد میں ہمہ موسمی جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے کا مشترکہ طور پر اعلان کیا۔