مقامی وقت کے مطابق 8 مئی کی صبح ، چینی صدر شی جن پھنگ نے بلغراد میں سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد شی جن پھنگ نے ووچیچ کو تھئین تھان اور سینٹ ساوا چرچ کی ساخت میں سٹیل دستکاری کا تحفہ پیش کیا جو ایچ آئی بی ایس گروپ کی سمڈریو سٹیل مل میں تیار کی گئی تھی۔