چین کے ٹیسٹ سیٹلائٹ 23 کی کامیاب لانچنگ

2024/05/12 15:37:42
شیئر:

12 مئی کی صبح 7بج کر 43 منٹ پر چین نے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارچ 4 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے ٹیسٹ سیٹلائٹ 23 کو کامیابی سے لانچ کیا۔  سیٹلائٹ کے کامیابی کے ساتھ  طے شدہ مدار میں داخل ہونے سےلانچنگ مشن کی کامیاب تکمیل ہوئی ۔

ٹیسٹ سیٹلائٹ 23 بنیادی طور پر خلا کے ماحول  کا پتہ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ کا 522واں لانچنگ مشن ہے۔