جب آپ ٹریفک جام میں پھنسے تو کیا آپ بھی ایسا ہی سوچتے ہیں

2024/05/14 16:19:52
شیئر:

ٹریفک جام میں پھنسے اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی کہ کاش کوئی اڑنے والی گاڑی ہو اور جلدی سے اڑ کر اپنی منزل پر پہنچ جائیں۔

آج ہزاروں لوگوں کی یہ خواہش حقیقت بن رہی ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں