15 مئی چین میں کم کاربن کے قومی دن کے طور پر منایا جا رہا ہے، اور اس سال کا موضوع "سبز اور کم کاربن، خوبصورت چین" ہے.چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات نے 15 مئی کو موسمیاتی تبدیلی کے لئے چین کی موافقت پر پیشرفت رپورٹ 2023 جاری کی ، جو اس حوالے سے چین کی پہلی رپورٹ ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں