⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠شی جن پھنگ اور ولاڈیمیر پیوتن کے درمیان چھوٹے پیمانے پر بات چیت

2024/05/16 11:37:04
شیئر:

سولہ مئی کو   بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی صدر شی جن پھنگ اور دورے پر آئے ہوئے روسی صدر  ولاڈیمیر پیوتن کے درمیان چھوٹے پیمانے پر بات چیت ہوئی ۔