بصارت سے محروم افراد کا مدد گار چھ ٹانگوں والا کتا

2024/05/16 16:25:02
شیئر:

ایک ایسا ربوٹک کتا جو بصارت سے محروم افراد کی راستہ تلاش کرنے میں بھرپور معاونت کرتا ہے۔ مزید کن خوبیوں کا حامل ہے جانئے اس ویڈیو میں