فلپائن کے متعدد بحری جہاز غیر قانونی طور پر چین کے ہوانگ این جزیرے سے ملحقہ پانیوں میں جمع ، چینی کوسٹ گارڈ کی طرف سے قانون کے مطابق کنٹرول کے اقدامات

2024/05/16 15:18:34
شیئر:

16 مئی کو ، فلپائن کے متعدد بحری جہاز غیر قانونی طور پر چین کے ہوانگ این جزیرے  سے ملحقہ  پانیوں میں اکٹھے ہوئے اور ماہی گیری کی عمومی سرگرمیوں کی بجائے غیر متعلقہ سرگرمیاں انجام دیں ۔ چینی کوسٹ گارڈ نے  ان کی نگرانی  کی اور  تمام کاروائیوں کےشواہد جمع کیے ۔ فلپائن کے بحری جہازوں نے ایک دوسرے کی تصاویر بنائیں، "یہ ہمارا ہے" کے جھنڈے آویزاں کیے اور  نام نہاد "خود مختاری کے اعلان" کی سرگرمیاں کیں۔