"چین -روس ثقافتی سال" کی افتتاحی تقریب اور چین- روس سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے حوالے سے خصوصی کنسرٹ

2024/05/16 19:06:57
شیئر:

16 جنوری کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں "چین -روس ثقافتی سال" کی افتتاحی تقریب اور چین -روس  سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لیے ایک خصوصی کنسرٹ میں شرکت کی۔