چین کی نئی توانائی کی مصنوعات کی مقبولیت چینی کاروباری اداروں کی محنت کا نتیجہ ہے،وزارت تجارت

2024/05/16 19:27:43
شیئر:

16 مئی کو وزارت تجارت کی پریس کانفرنس میں ،  چین کی نئی توانائی کی مصنوعات کو بڑی تعداد میں بیرون ملک برآمد کرنے کے لیے سبسڈی پر انحصار کیے جانے کے  الزام کے حوالے سےسوال کیا گیا جس  کے  جواب میں چین کی   وزارت تجارت کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ چین کی نئی توانائی کی مصنوعات کی مقبولیت حکومتی  سبسڈی  نہیں بلکہ یہ چینی   کاروباری اداروں کی سخت محنت کا نتیجہ  ہے۔