روسی صدر کاعوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کا نذرانہ

2024/05/16 19:05:49
شیئر:

16 مئی کی سہ پہر ،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے  تھین آن من اسکوائر  پر  چینی  پیپلز ہیروز کی یادگار پر پھول چڑھائے۔