چاہے ایک پانڈا ہی کیوں نہ ہو، اس کے صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے

2024/05/16 15:54:57
شیئر:

فلپائن انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز ان دی ایشین سینچری کے ڈائریکٹر ہرمن لاریل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں امید ہے کہ فلپائن کی حکومت چین کو حد سے زیادہ مشتعل نہیں کرے گی، یہ جانتے ہوئے کہ  متحمل مزاج پانڈا   کے  صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔