شی جن پنگ کا شمالی مقدونیہ کی نئی صدر کے لیے تہنیتی پیغام

2024/05/21 09:53:20
شیئر:

چین کے صدر شی جن پھنگ نے شمالی مقدونیہ کی صدر کا حلف اٹھانے پر  محترمہ سیلجیانوووسکا داوکووا   کے نام مبارک باد کا پیغام ارسال کیا ہے۔