آر سی ای پی بہترین انتخاب

2024/05/22 14:59:32
شیئر:

علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری آر سی ای پی، دنیا کا سب سے بڑا آزاد تجارتی معاہدہ ہے ،یہ دو سال سے نافذ العمل ہے، جو علاقائی اقتصادی انضمام میں ایک اہم قدم ہے۔ یہ شراکت داری علاقائی تجارتی اخراجات میں خاطر خواہ کمی، صنعتی اور سپلائی چینز میں قریبی روابط اور ان اقتصادی ترقیوں سے مستفید ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا باعث بنا ہے۔ آر سی ای پی ایک کھلا اور باہمی فائدہ مند تعاون کا نظام ہے جس سے پورے خطے کی 2.2 بلین آبادی کو فائدہ ہورہا ہے ۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں