چینی صدرکے خصوصی نمائندے اور نائب وزیر اعظم چانگ گوو چھنگ مرحوم ایرانی صدر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے

2024/05/22 16:49:39
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن  کے مطابق  صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور  نائب وزیر اعظم  چانگ  گو و چھنگ  22 مئی کو تہران میں مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے۔