چینی صدر کے خصوصی ایلچی حہ باؤشیانگ کوموروس کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

2024/05/22 16:50:01
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے  بتایا ہے کہ   کوموروس کے صدر  کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور  چین کی عوامی  سیاسی مشاورتی کانفرنس  کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین حہ  باؤ شیانگ 26 مئی کو کوموروس کے دارالحکومت مورونی میں نو منتخب  صدر کی  حلف برداری کی  تقریب میں شرکت کریں گے۔