چین امریکا کے لیے نہیں بلکہ امریکی بالادستی کے لیے خطرہ ہے: پروفیسر جیفری ساکس

2024/05/23 09:50:50
شیئر:

عالمی شہرت یافتہ ماہرِ معاشیات ، پروفیسر جیفری ساکس نے یو ٹیوب پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں کہا کہ چین ، امریکا کے لیے نہیں بلکہ امریکی بالا دستی کے لیے خطرہ ہے  انہوں نے چین کی ترقی کو اعصاب پر سوار کرنے کے امریکی رد عمل پر بھی تنقید کی۔