لی چھیانگ نویں چین-جاپان-جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے

2024/05/23 21:28:29
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے 23  مئی کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم لی چھیانگ 26 سے 27 مئی تک جنوبی کوریا کے شہر سیول میں منعقد ہونے والے  9ویں چین-جاپان-جنوبی کوریا  کے رہنماؤں کے  اجلاس میں شرکت کریں گے۔