فوجیان کوسٹ گارڈ کی جزائر چھیو یو اور ڈونگ این کے پانیوں میں قانون کے نفاذ کی مشق

2024/05/23 11:17:41
شیئر:

چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو ن کی جانب سے مطلع کیا گیا ہے کہ 23 مئی  کو فوجیان کوسٹ گارڈ نے مشترکہ گشت، تیز رفتار ردعمل اور ہنگامی ردعمل کی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے  جزائر چھیو یو اور ڈونگ این   کے پانیوں میں قانون  کے نفاذ کی  ایک جامع مشق کی ہے۔