چین کی حیاتیاتی انواع کے تحفظ میں خدمات

2024/05/23 16:13:36
شیئر:

ہرسال 22مئی کو چین میں حیاتیاتی تنوع کا دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد چین کی قدرتی حیات کے تحفظ کی کوششوں کے بارے میں شعور کو اجاگر کرنا ہے۔چین کی حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں چند کامیابیاں جانتے ہیں اس ویڈیو میں