22 مئی کی دوپہر چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ شان دونگ کے شہر ری زاؤ کا دورہ کیا۔انہوں نے ری زاؤ بندرگاہ اور س شائن کوسٹ گرین وے کا دورہ کیا، تاکہ بندرگاہوں کی سمارٹ اور گرین تعمیر کو فروغ دینے، بیرونی دنیا کے لیے کھولنے اور ان میں توسیع ، ساحلی پٹی کے ماحولیاتی تحفظ اور بحالی کو مضبوط بنانے، اور لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کی مقامی صورتحال کو جان سکیں ۔