22 مئی کی سہ پہر جینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ شان دونگ کے شہر ری زاؤ میں سن شائن کوسٹ گرین وے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بحال شدہ ساحلی پٹی کے ماحولیاتی اثرات کا معائنہ کیا اورساحل پر تفریح اور ورزش کرنے والے شہریوں اور سیاحوں کے ساتھ خوشگوار انداز میں بات چیت کی ۔
شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ لوگوں کی خوشگوار زندگی سخت محنت سے ہے اور ہمیں چینی قومی نشاۃ الثانیہ کے حصول اور لوگوں کی زندگیوں کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے سخت محنت پر انحصار کرنا چاہیے۔