مشرقی تھیٹر کی جزیرہِ تائیوان کے ارد گرد "یونائیٹڈ سورڈ ز -2024 اے" مشق جاری

2024/05/24 10:17:31
شیئر:

چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر کے ترجمان سینئر کرنل لی ژی  نے بیان کیا ہے کہ 24 مئی کو جزیرہِ تائیوان  کے ارد گرد  چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر نے"یونائیٹڈ سورڈز - 2024 اے" مشق جاری رکھی اور آئی لینڈ چین   کے اندر اور  باہر   مشترکہ فوجی کاروائی کرتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کرنے،  مل کر حملہ کرنے  اور کلیدی علاقوں پر قبضے و  کنٹرول   کی صلاحیت کو جانچا گیا۔