ساتویں ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن سمٹ کا آغاز

2024/05/24 11:52:02
شیئر:

24  مئی  کو صوبہ فوجیان کے شہر فوجو میں  ، ساتویں ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن سمٹ کا آغاز ہوا ۔ 

 "ڈیٹا عناصر کی قدر کو اجاگر کرنا اور نئی معیاری پیداواری صلاحیت کو فروغ دینا" کے موضوع پر منعقدہ اس سمٹ  میں ایک  مرکزی فورم اور 10 سے زائد ذیلی فورمز    منعقد  کیے گئے    اور  "ڈیجیٹل چائنا ڈویلپمنٹ رپورٹ (2023)" جاری کی گئی ، اس کے علاوہ سمٹ میں   56،000 مربع میٹر پر مشتمل   آن سائٹ  تجربے  کا علاقہ بھی  قائم کیا گیا ہے جہاں  " ڈیجیٹل  چائنا   کنسٹرکشن "  کی تازہ ترین کامیابیوں کو پیش کیا گیا۔