شاعری اور مصوری میں گھر کی آرزو——منیوان گاؤں

2024/05/25 17:10:02
شیئر:

 صبح سویرے

چین کی دائی قومیت کے اس سادہ مگر  تاریخی گاؤں میں پھولوں کی خوشبو پھیلی ہوئی ہے۔

گاؤں میں فاریسٹ کوریج کی شرح 90فی صد  سے زیادہ ہے۔ آپ جب یہاں  سانس لیتے ہیں  تو ہر سانس رین فاریسٹ   کی تازگی اور نمی سے بھرپور ہوتی ہے اور آپ کو ہر دم ایک خوشگوار احساس ہوتا ہے۔