چینی وزیر اعظم چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے نویں اجلاس میں شرکت کے لیے سیئول پہنچ گئے

2024/05/26 16:35:13
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق  26 تاریخ کی دوپہر کو چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ  چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے نویں اجلاس میں شرکت کے لیےخصوصی طیارے کے ذریعے سیئول کے سیونگنام ہوائی اڈے پہنچے۔ جنوبی کوریا کے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور جنوبی کوریا میں چین کے سفیر شنگ ہائی مینگ  نے ہوائی اڈے پر چینی وزیراعظم کا استقبال کیا۔