شی جن پھنگ کی استوائی گنی کے صدر اوبیانگ سے ملاقات

2024/05/28 17:22:45
شیئر:

چین کے صدر شی جن پھنگ نے اٹھائیس مئی کی سہ پہر کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں استوائی گنی  کے صدر اوبیانگ کے ساتھ مذاکرات کیے ۔