صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی سلواڈور کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

2024/05/28 15:54:04
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے اعلان کیا کہ سلواڈور کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر ثقافت و سیاحت سن ای لی  یکم جون کو سلواڈور کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت  کریں گے ۔