آئی ایم ایف کا چین کی اقتصادی ترقی کی پیشن گوئی کو 5 فیصد تک بڑھانے کا اعلان

2024/05/29 10:44:35
شیئر:


بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 29 مئی کو بیجنگ میں  رواں سال چین کی اقتصادی ترقی کے لیے اپنی پیشن گوئی کو 0.4 فیصد پوائنٹس  بڑھا کر 5 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کیاہے۔