شی جن پھنگ کی نیشنل پبلک سکیورٹی ورک کانفرنس کے نمائندوں سے ملاقات

2024/05/29 16:50:58
شیئر:

سی پی سی  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 28 تاریخ کی سہ پہر بیجنگ میں نیشنل پبلک سکیورٹی ورک کانفرنس میں شریک  نمائندوں سے ملاقات کی اور ملک بھر میں پبلک سکیورٹی پولیس اور معاون پولیس کی ایک بڑی تعداد کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ عوامی سلامتی کے کام کو جدید بنانے اور ایک مضبوط ملک کی تعمیر میں نیا اور بڑا حصہ ڈالنے کی کوشش کریں۔