چین کی مدد سے پاکستان کے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

2024/05/31 10:10:53
شیئر:

 بیجنگ کے وقت کے مطابق30 مئی 2024 کو، چین نے لانگ مارچ 3 ،B کیریئر راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے پاکستانی ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ کو کامیابی سے لانچ کیا، اور یہ سیٹلائٹ پہلے سے طے شدہ مدار میں داخل ہوا۔ یہ کامیاب  مشن  لانگ مارچ سیریز کی کیریئر راکٹ کی  پانچ سو چوبیسویں  پرواز ہے۔