چین کےتازہ اقتصادی اعداد وشمار کیا بتاتے ہیں؟

2024/05/31 16:47:13
شیئر:


حالیہ  دنوں ، چینی معیشت نے اپنی بحالی کی رفتار کو ظاہر کیا ہے، جس میں مختلف اہم اقتصادی اشارے چینی منڈی کی  قابل ذکر لچک اور بیرونی دباؤ  کو کم کرنے کی صلاحیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ مزید تٖفصیلات جانتے ہیں اس ویڈیو میں