چینی و جاپانی وزرائے دفاع کی سنگاپور میں ملاقات

2024/06/01 17:12:53
شیئر:

یکم جون کو چین کے وزیر دفاع ڈونگ جون نے سنگاپور میں جاپانی وزیر دفاع مینورو کیہارا سے ملاقات کی۔