چین میں موجود ترقیاتی امکانات، چین کی ترقی اور پاک چین شراکت داری

2024/06/05 17:40:29
شیئر:

وزیراعظم پاکستان پاکستان محمد شہباز شریف کے ساتھ بیجنگ تشریف لانے والے کاروباری شخصیات کے وفد میں شریک ممتاز کاروباری شخصیت جناب خالد محمود رسول جو کہ معروف پولیٹکل اکونومسٹ ، کالمسٹ ، ٹیکسٹائل ایکسپرٹ  اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ماسٹر ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ لاہور ہیں نے چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس کے ساتھ خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے چین میں موجود ترقیاتی امکانات، چین کی ترقی اور پاک چین شراکت داری پر تفصیلی روشنی ڈالی مزید تفصیلات اس ویڈیو میں