ماحولیات کا عالمی دن اور چین کی خدمات

2024/06/05 14:42:27
شیئر:

عالمی یوم ماحولیات، جو ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے، ماحولیاتی مسائل کے بارے میں شعور اور بیداری پیدا کرنے اور ہمارے سیارے کی حفاظت کے لیے اقدامات کی ترغیب دینے کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے۔ چین نے ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی میں نمایاں پیش رفت کی  ہے۔ اپنے وسیع مناظر اور بے پناہ آبادی کے ساتھ، چین کی اپنی سرزمین کو سرسبز بنانے کا عزم عالمی ماحولیاتی تحریک کے لیے قابل قدر خدمت ہے۔ تفصیلات زبیر بشیر کی اس رپورٹ میں