واٹر رافٹ سلائیڈس

2024/06/06 14:38:10
شیئر:

بیجنگ سے دو گھنٹے کی مسافت پر کائی شوئے کاؤنٹی میں تائے ہانگ اور یانشان پہاڑی علاقے کے سنگم پر ای سانپو کا خوبصورت علاقہ نہ صرف اپنے دلکش مناظر کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ یہاں کی واٹر رافٹ سلائیڈس ، ایڈونچر سے بھرپور تفریح فراہم کرتی ہیں ۔ آئیے آپ بھی دیکھیے