وانگ ای برکس ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے

2024/06/07 15:33:48
شیئر:

7 جون کو  چینی وزارت خارجہ کی  ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ  ای  10 سے 11 جون تک دعوت پر  روس کے شہر نزنی نووگورود میں برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔