چینی صدر شی جن پھنگ سے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ملاقات کریں گے

2024/06/07 16:39:36
شیئر:

چین کے صدر شی جن پھنگ سے 7 جون کی سہ پہر  بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں ۔