چینی کوسٹ گارڈ کی جزیرہ دیاؤ یوئی کے علاقائی پانیوں میں گشت

2024/06/07 10:38:53
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠

 7 جون کو چائنا کوسٹ گارڈ کے نمبر  2501  جہاز وں نے چین کے جزیرہ دیاؤ یوئی  کے علاقائی پانیوں میں گشت کی۔یہ قانون کے مطابق چائنا کوسٹ گارڈ  کی جانب سے کی جانے والی سمندری حقوق کے تحفظ  کی گشت ہے۔