چینی صدر شی جن پھنگ سے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات

2024/06/07 17:26:06
شیئر:

چین کے صدر شی جن پھنگ سے 7 جون کی سہ پہر  بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی۔