وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ چین دونوں ملکوں کے آئی ٹی سیکٹر میں تعاون کے نئے امکانات روشن ہوں گے، سلیم غوری

2024/06/09 17:16:38
شیئر:


بین الاقوامی شہرت کی حامل پاکستانی آئی ٹی کمپنی نیٹ سول ٹیکنالوجیز کے سی ای او اور بانی جناب سلیم غوری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ چین دونوں ملکوں کے آئی ٹی سیکٹر میں تعاون کے نئے امکانات روشن ہوں گے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں