وزیراعظم پاکستان کے دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون تبادلوں کو فروغ ملے، محترمہ چویوان

2024/06/09 17:12:35
شیئر:


معروف ٹیلی ویژن میزبان اور سربراہ شعبہ ار دو ، بیجنگ فارن سٹڈیز یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر چو یوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کے دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون تبادلوں کو فروغ ملے گا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک دوسرے مرحلے میں داخل ہورہا ہے۔ اس دورے سے سی پیک کے دوسرے فیز پر پیش رفت تیز ہوگی۔وزیراعظم پاکستان کے دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون تبادلوں کو فروغ ملے، محترمہ چویوان

معروف ٹیلی ویژن میزبان اور سربراہ شعبہ ار دو ، بیجنگ فارن سٹڈیز یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر چو یوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کے دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون تبادلوں کو فروغ ملے گا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک دوسرے مرحلے میں داخل ہورہا ہے۔ اس دورے سے سی پیک کے دوسرے فیز پر پیش رفت تیز ہوگی۔