⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور ملائیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے

2024/06/12 09:30:32
شیئر:

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم لیکسن، آسٹریلوی وزیر اعظم البانیس اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم  کی دعوت پر چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ 13 سے 20 جون تک نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور ملائیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اپنے دورہ آسٹریلیا کے دوران وزیر اعظم لی چھیانگ آسٹریلوی وزیر اعظم البانیس کے ساتھ چینی اور آسٹریلوی وزرائے اعظم کے درمیان نویں سالانہ ملاقات کریں گے۔