عالمی بینک نے چین کی اقتصادی ترقی کے بارے میں اپنی پیش گوئی بڑھا دی

2024/06/12 19:05:00
شیئر:

ورلڈ بینک نے 11 جون کو اپنی تازہ ترین گلوبل اکنامک پراسپیکٹس رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا کہ موجودہ عالمی معاشی صورتحال سال کے آغاز کے مقابلے میں بہتر ہے،  2024 کے لیے عالمی اقتصادی نمو کی پیش گوئی کو جنوری میں 2.4 فیصد سے  2.6 فیصد تک بڑھا دیا گیا ہے۔

 رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال کے آغاز میں چین کی معاشی سرگرمی توقع سے زیادہ مضبوط ہے ، اس لئے  چین کی  معاشی ترقی کی پیش گوئی کو   جنوری میں 4.5 فیصد سے  4.8 فیصد  تک بڑھا  دیا گیا ہے۔