"چین کے سنکیانگ کی تاریخ اور مستقبل" بین الاقوامی فورم کا سنکیانگ کے شہر کاشغر میں انعقاد

2024/06/12 19:06:14
شیئر:

12 جون کو "چین کے سنکیانگ کی تاریخ اور مستقبل" بین الاقوامی فورم سنکیانگ کے شہر  کاشغر  میں منعقد ہوا۔ اس فورم کا مقصد آثار قدیمہ اور تاریخ کے شعبوں میں بین الاقوامی تبادلوں کے ذریعے سنکیانگ کی تاریخ اور انسانیت پر متنوع اور مربوط تحقیق کو فروغ دینا اور چینی اور غیر ملکی تہذیبوں کے درمیان تبادلوں اور باہمی سیکھنے کو گہرا کرنا ہے۔فورم میں قازقستان، امریکہ، آسٹریلیا، مصر سمیت دیگر ممالک کے 170 سے زائد ماہرین اور سکالرز نے شرکت کی۔