چین عرب ریاستوں کے تعاون فورم کی 10 ویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے شی جن پھنگ کے کلیدی خطاب پر مبنی کتاب کی اشاعت

2024/06/13 15:36:04
شیئر:

چین کے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے  چین عرب ممالک تعاون فورم کی 10 ویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں کلیدی تقریر پر مبنی کتاب   "تعاون کو گہرا کرنا،  مستقبل کے لئِے چین-عرب ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینا"،تیرہ تاریخ سے چین  میں  تقسیم کی جانے لگی ہے۔